المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ

Things We Are Doing

At vero eos et accusamus et iusto odio dignissimos ducimus qui blanditiis um voluptatum deleniti atque orrupti quos dolores.

Funeral Service

Funeral Service

Funeral facility dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et d...

Help Poor

Help Poor

Poor rehab facility dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore e...

Quran Learning

Quran Learning

Learning Quran facility dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labo...

Mosque Renovation

Mosque Renovation

Mosque rebuild facility dol sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore...

بنیادی طور پر ہمارا ادارہ میزان ریسرچ انسٹیٹیوٹ سال 2010 میں تشکیل دیا گیا تھا جس کے مقاصد عصری ضروریات کے مطابق اسلام کے احکام کو وضاحت کے ساتھ پیش کرنا تھا تاکہ آج کے مسلمان عملی زندگی میں اسلام کو شامل کر سکیں۔ اس مقصد کے لیے میدانی و اطلاقی تحقیق کے مطابق جب زمینی حقائق کا تجزیہ کیا گیا تو اندازہ ہوا کہ ایسے کئی ادارے موجود ہیں جن کا مقصد ایسی تحقیقات ہیں جو کہ عصری مسائل کا حل شریعت اسلامیہ کی روشنی میں پیش کر سکیں اس لیے وہ پہلو جس پر کوئی کام نہیں کر رہا اس پر عملی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ اسی مقصد کے تحت ادارہ کے بورڈ نے دو بڑے فیصلے کیے جس میں سے پہلا اس ادارے کے نام کی “میزان ریسرچ انسٹیٹیوٹ ساہیوال” سے “میزان ریسرچ اینڈ پالیسی سٹڈیز انسٹیٹیوٹ ساہیوال” سے تبدیلی کا تھا اور دوسرا یہ اہم فیصلہ کیا گیا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر وہ عملی تحقیقی کام جس کا تعلق عام آدمی کی زندگی سے ہے وہ اردو زبان میں کیا جائے گا۔ اسی مقصد کی تکمیل کے لیے طے کیا گیا کہ اعلیٰ تحقیقی معیارات کے مطابق مختلف ادارہ جاتی پالیسیوں کا تنقیدی مطالعہ بھی کیا جائے گا۔ اسی ادارے کی رجسٹریشن کے لیے “سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان” سے “میزان ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ ” کمپنی رجسٹرڈ کروائی گئی۔ ہمارے ادارے نے سال 2019ء میں فیصلہ کیا کہ اس مقصد کو مسلسل آگے بڑھانے کے لیے ہمیں ایسی افرادی قوت کی ضرورت ہو گی جو ہمارے ادارے کو مستقبل میں آگے بڑھا سکیں جس کی تکمیل کے لیے ایک ادارے کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا جو کہ “المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ” کی شکل میں تشکیل دیا گیا۔ المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ اس وقت ایک تحقیقی مجلہ “تنقیدات: جرنل برائے مطالعہ مذہب و پالیسی” کا آغاز بھی کر چکا ہے جس کو جلد ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے منظور کروایا جائے گا۔